احساسات و تاثرات

مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندویؒ

"میں نے جامعۃ الفلاح کو اپنے وہم وگمان اور اندازوقیاس سے کہیں زیادہ بڑا پایا۔مجھے امید ہے یہ امت مسلمہ کے نوجوانوں کو ہمیشہ خیر کثیر سے نوازتا رہے گا”

Read More »

ڈاکٹر عبدالحق انصاری

جامعۃالفلاح اسلامی اور مذہبی تعلیمات کے لیے ہمیشہ سے کوشاں رہا ہے۔عربی زبان وادب کے ساتھ ساتھ عصری علوم  بھی یکساں اہمیت کے ساتھ پڑھاے جاتے ہیں۔ مزید برآں طلبہ و طالبات کی ہمہ گیر تربیت پر پورا دھیان رہتا ہے۔

Read More »

مولانا ابوللیث اصلاحی ندویؒ

"مجھے نہایت مسرت ہے کہ جامعہ نے قلیل ترین مدت میں تیزی کے ساتھ ترقی کے مراحل طے کئے ہیں اور اپنی خدمات کی بنا پر اس قابل ہو گیا ہے کہ اب اس کا شمار ملک کی ممتاز اور مشہور ترین درس گاہوں میں ہو”

Read More »

شیخ نادرالنوری کویت

"ہم نے ذمہ داران جامعہ کے اندر کام کی لگن اور طلبہ کے اندر زائرین سے استفادہ کا شدید جذبہ پایا۔ اللہ تعالیٰ انہیں مجوزہ امور کی تکمیل کی توفیق بخشے۔ ہم محسنین کرام سے اس مبارک جامعہ کے تعاون کی درخواست کرتے ہیں جو علم اور دعوت اسلامی کی …

Read More »