جامعةالفلاح کے نئے تعلیمی سال ۲۰۱۸٫۱۹ کا آغاز انشاءاللہ ۲۴؍جون ۲۰۱۸ بروز اتوار مطابق ۱۰ شوال ۱۴۳۹ ھ سے ہوگا۔ داخلہ ٹیسٹ ۲۷ جون ۲۰۱۸ بروز بدھ ہوگا۔