قربانی اسکیم۲۰۱۶ء مطابق ۱۴۳۷ھ

جامعۃ الفلاح، بلریا گنج، اعظم گڑھ
الحمد للہ !حسب معمول اس سال بھی جامعۃ الفلاح میں عید الاضحی کے موقع پر قربانی کا نظم کیا جا رہا ہے ۔جو حضرات اپنی یا اپنے متعلقین کی طرف سے قربانی کرانا چاہتے ہوں وہ درج ذیل پتوں پر رابطہ قائم کریں ۔بکرے کے لئے مبلغ چھ۶ ؍ہزار روپئے اور بڑے جانور میں ایک حصہ کے لئے پندرہ سوروپئےRs.1500/ کے حساب سے رقم بھیجوائیں ۔پتہ کے ساتھ اپنا موبائل ؍ فون نمبر ضرور لکھیں ۔

محمد طاہر مدنی(ناظم جامعۃ الفلاح)

JAMIATULFALAH
BILARIAGANJ, AZAMGARH, U.P. INDIA 276121
MOBILE NO:9450737539–9695269453–9936334433
Email:[email protected] – Web:www.jamiatulfalah.org
Banks:A/c: S.B.I Bilariaganj(IFSC.SBIN0012473)30836054827
U.B.I. Bilariaganj(IFSC.UBIN0530328)303201010020001

ہمارے نمائندے:
دہلی: جناب محمدجاویدصاحب      9717314203
لکھنؤ: جناب ڈاکٹر ملک محمد فیصل فلاحی      76 96952710
ممبئی: جناب عبد السمیع فلاحی      8097222814